

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے الیکشن میں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی،کہ سپریم کورٹ سمیت انصاف دینے والوں کے دروازے کھٹکھٹائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمارا موقف تھا کہ الیکشن جعلی ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بچوں کے حقوق کے لیے سرکردہ تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف چائلڈ (سپارک) نے کامن ویلتھ آف لرننگ (کول) کے تعاون سے اپنے تازہ ترین اقدام، خواتین اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے پراجیکٹ کا آغاز کیا۔ اس جامع کوشش کا مقصد

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایا میاں منور حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت،پراپرٹی ٹائیکون اور سابق وزیراعظم پاکستان کے مشیر انیل مسرت کے تایااورمانچسٹر کی ہر دل عزیز شخصیت

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاناما ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکارڈ تیار کرنے اور جمع کرانے کے لیے 19 مارچ تک کا وقت دے دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف متنازع ٹوئٹ پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل اسلام آباد کی جانب سے شیر افضل مروت کو 18 مارچ کی صبح 10 بجے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ھذال حمود العتیبی نے فیصل مسجد میں اعتکاف کے لیے رکھی گئی 5 ہزار رجسٹریشن فیس کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دعوہ اکیڈمی کو مقررہ رجسٹریشن فیس فی الفور ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رمضان المبارک کے تیسرے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں مصریال روڈ چوہڑ کے علاقے میں قائم سستے رمضان بازار میں خوفناک آتشزدگی کے باعث پورا بازار جل کر خاکستر ہوگیا۔ چوہڑ چوک میں واقع اکبر سستا بازار میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ افطاری کے وقت لگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاتارڑ پر کیس کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو کوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ شیخ محمد نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں پاک بحرین تعاون