اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے

لاہورکی عدالت نے دوسری شادی کرنے پر شوہر جیل بھیج دیا گیا 7 ماہ قید و بھاری جرمانہ، جانیں تفصیلات

لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ایک شخص کو سزا سنادی۔ محمد اورنگزیب خان کو سات ماہ قید کے ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا ناصر

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی اور مشہور مصنفہ فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی

انوار الحق کاکڑ کے سینیٹر کےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔

اسد طور کی ضمانت منظور ,رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خصوصی عدالت نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں

وزیراعلیٰ کے پی کی بچوں،بڑوں میں سوروپے بانٹنے کی ویڈیووائرل،سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلاردعمل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بچوں اور بڑوں میں سو،سوروپے بانٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جبکہ ناقدین نے جہاں علی امید کے اس اقدام پرشدید تنقیدکی ہے وہیں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے وزیراعلیٰ کے اس اقدام کو سراہا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے اپنی انکوائری جاری رکھی، چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے 18 افسران اور ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ سی ڈی اے کے ڈپٹی

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو  میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک

شہبازشریف سےسعودی ولی عہدکا رابطہ،نیک تمناؤں کااظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کاٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےنیک تمناؤں کااظہارکیا۔محمد بن سلمان نے وزیر اعظم شہبازشریف کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے مبارکباد کے پرجوش پیغام پر شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیااور حرمین شریفین کے متولی

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ