

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو غلط قرار دیا جب کہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاسپورٹ آفس ذرائع کے مطابق پاسپورٹ اجرا کی درخواستوں پرپاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی پرنٹنگ کی استعداد صرف 20 سے 22 ہزارہے۔پاسپورٹ کے اجراء کے لئے 6 ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشین 2 ای

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور بغیر سرکاری پروٹوکول اڈیالہ جیل پہنچے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کی ہدایت پر مہنگائی کے خلاف مہم تیز کردی گئی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ مریم نواز کی ہدایت پر شروع ہونے والی مہم کے تحت رمضان نگہبان پیکیج کی 28 لاکھ 32

جنیوا(روشن پاکستان نیوز )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سینئر روکیل حامد خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ کی 3 سے 4 نشستیں جیتیں گے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں حامد خان نے کہا کہ پہلے دن سے لیول پلینگ فیلڈ مانگ رہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرضہ لیاہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو شکست دیں گے۔ پی ٹی آئی کی مزید کتنی

اسلام آباد،بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چینی مسلح افواج آئندہ 23 مارچ کو پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کریں گی۔ یہ اعلان چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ ژیاؤگنگ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ ترجمان کے مطابق چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) پاکستانی فوج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے ایکس پر جاری ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ’’اپنے معاملات گھر میں حل کرنے‘ ‘کا مشورہ دینے کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات منظر عام پر آنا شروع ہو گئے۔ عام انتخابات