







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر کی نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر داخلہ،

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ایران اسرائیل جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اسرائیل جنگ میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد نے 22 جون 2025 کو جاری ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے آغاز کو “حقیقت کا نقاب اٹھنے” کے مترادف قرار دیا ہے۔ قونصلیٹ کے مطابق، چار دہائیوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ اسلام آباد سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پرواز15 گھنٹے تاخیر کاشکار ہوئی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یران کی جانب سے قطر میں امریکی ائیر بیس پر حملوں کے بعد قومی ائیرلائن نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کا فیصلہ منگل 24 جون کو سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی کارکنان اور صحافیوں کو ضمانتوں کے مقدمات سے متعلق آگاہ کیا۔ لاہور ہائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی سلامتی کمیٹی نے ایران پر حملوں کو عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قراردادوں،عالمی قوانین اوریواین چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے

پشاور (روشن پاکستان نیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے تحت یوتھ ماڈل نیشنل اسمبلی خیبر پختونخوا کے صدر اظہار الدین کی قیادت میں ایک وفد نے ایرانی قونصل خانے پشاور میں قونصل جنرل علی بنفشہخاہ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال، ایران پر