پاکستان

سندھ کابینہ کا صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ کابینہ نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنےکافیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اس فیصلے کے تحت گندم کی خریداری میں کسان کارڈ والوں کو ترجیح دی جائے گی اور قدرتی آفت کی صورت میں کسان

سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کے حوالے سےبہت بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے 11500 ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ

یوم پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کل ،ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )یوم پاکستان کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کل (جمعرات) کو ہوگی اور پریڈ ایونیو کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں موبائل سروس صبح 5 بجے سے دوپہر 1 بجے تک معطل رہنے کا امکان ہے۔ H-8 اور I-8 کے اسکول فل ڈریس ریہرسل کے باعث

بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کی ویڈیولنک حاضری نہ لگوانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف چھ کیسز اور بشری بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئےکیسز کی مزیدسماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے

صدر مملکت نے مظاہر نقوی کی برطرفی کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی برطرفی کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظہر نقوی کو عدالتی بددیانتی کا مرتکب

پنجاب کے 6شہروں میں کم آمدن والے افراد کیلئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبہ کے 6 شہروں میں کم افراد والے افراد کیلئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، مشیرپرویز رشید، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز ہاؤسنگ،

امید ہے عدلیہ ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف دے گی، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے، امید ہے کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا۔ ان

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ : نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف مل گیا، عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بینک انتظامیہ کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق

پی ٹی آئی کا ر کنان کیلئے خوشخبری ،بانی پی ٹی آئی مقدمات سےبری ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید،

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا اور سینیٹ کے انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار پاکستان کے نظریہ اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، ایسے بیانات نہیں دیے جائیں گے جس سے