پاکستان

ایبٹ آباد، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے تمام مسافر جاں بحق

ایبٹ آباد(روشن پاکستان نیوز) ایبٹ آباد میں ایک کیری ڈبہ گاڑٰ بریک فیل ہونے کے باعث ہزاروں فٹ گہری کھائی میں جا گری جس سے گاڑی میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گاڑی برن گلی سے ایبٹ آباد کی جانب آرہی تھی کہ

پختونخوا میں سکیورٹی فورسزکی 2کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 20 اور 21 نومبر کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 4 گرفتار اور 417 کلو منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 7 کارروائیوں میں نائجیرین شہری سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 417.69 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی، جس کی

وفاقی آئینی عدالت کا اہم اقدام ، سائلین کی سہولت کیلئے انفارمیشن اور آئینی ڈیسک قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سائلین کے لیے انفارمیشن اور آئینی ڈیسک قائم کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سائلین کی سہولت کیلئے قائم مختلف ڈیسک کا افتتاح کریں گے۔ واضح رہے چیف جسٹس امین الدین خان نے جمعرات

سال2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، کورٹ مارشل ہونا چاہیے،خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 2018کے حالات کے ذمہ دار جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ ہیں،میں تو کہتا ہوں ان کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے،انہوں  نے اس ملک کے ساتھ جو کچھ کیا انکا ٹرائل ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں

فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری کے بوائلر پھٹنے سے خوفناک دھماکا ہوا، جس کے بعد فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کم از کم 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ مزید

حکومت نے اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کے نام پر اعتراض کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تجویز کردہ محمود خان اچکزئی کے نام پراعتراض کرتے ہوئے چیف وہپ عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈرکے لیے

پنجاب حکومت نے محنت کشوں کیلئے میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں اضافہ کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے محنت کشوں کیلئے میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کیلئے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ رقم 4 لاکھ

علیمہ خان 11 ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد عدالت میں پیش

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عمران خان کی بہن علیمہ خان 11مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعدعدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان اور دیگر ملزمان کے خلاف  26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ عمران

اے این ایف نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) ایوی ایشن اینڈ نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف موثر کریک ڈاؤن کیا۔ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کیے گئے اور مجموعی طور پر 34 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 329.22