








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ سماہنی آزاد کشمیر اور بھمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں دیربالا، دیر شہر، پشاور

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و خوراک شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی گندم خریداری کا نیا میکنزم پیپلز پارٹی کے اصولی مؤقف اور مستقل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کسانوں کے مفادات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے اعلان کیا کہ کسی غیر فطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے، مسلم لیگ ن اب اپوزیشن میں بیٹھے گی۔ صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے معروف آفریدی قبیلے کے چند نوجوان ایک معروف سوشل میڈیا ویب چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں۔ ان نوجوانوں نے خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حوالے سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر میں طے پانے والے سیز فائر معاہدے کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے میں کوئی دراندازی برداشت نہیں کی جائے گی اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزيرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ (ساؤتھ) کی کارروائی میں گرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور کالعدم گروپ فتنہ الخوارج کے درمیان تعلقات اور نوجوانوں کی ذہن سازی کے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ فرنٹیئر کور کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد، باہمی تعاون اور مذہبی ہم آہنگی وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے غازیہ آباد میں واقع مشہور تفریحی مقام فن دنیا کے سامنے گندگی کے ڈھیر اور سیوریج کے ناقص انتظامات شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔ اتوار کے روز یہاں آنے والے اسکول کے بچے، والدین اور فیملیز شدید مشکلات کا شکار