

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس کی بندش کے خلاف

ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھلہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر سحر کامران نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے حامیوں کو شرم آنی چاہیے، وہ غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں ۔ جمعرات کو سماجی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی پولیس نے بدھ کے روز کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے لوگوں کے پیسے لوٹنے کے لیے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ونگ کمانڈر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ذیشان نامی ملزم جو کہ خود کو خفیہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست سے ایم این اے منتخب ہوگئیں۔ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن ٹریبونل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کی درخواستوں کیخلاف ہائیکورٹ کے 4ججز سماعت کریں گے،جسٹس شاہد کریم، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس احمد ندیم ارشد اور جسٹس مرزا وقاص

برسلز(روشن پاکستان نیوز) وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہورہا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ روایتی سفارت کاری کے ساتھ ساتھ، پاکستان کو موجودہ حالات کے پیش نظر اقتصادی سفارت کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں بیرون ملک پاکستان کے تمام مشنز کو سرمایہ کاری کو راغب کرنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔پاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا