پاکستان

کل عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ کو پورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔  یوم پاکستان کے موقع

علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی در خواست منظور ، کب تک ؟دیکھیں تفصیلات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈاپور انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورِ الحسن نے کہا کہ ولی امین گنڈا پور ایف آئی آر میں نامزد ہیں مگر ان

رمضان میں خصوصی بازاروں کےمعائنے کا سلسلہ جاری ، گرا ں فروشوں کے خلاف ایف آئی آرز درج،متعدد گرفتار

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر خوراک ظاہر علی شاہ اور سیکرٹری خوراک ظریف المانی ، ڈائریکٹر خوراک یاسر حسن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک جناب زاہد عثمان کاکاخیل کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع مانسہرہ میں روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا معائنہ جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ

کراچی،خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کے علاقے کورنگی میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ چارماہ قبل ملزم کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)  کورنگی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات، انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف

صورتحال تشویشناک،مین ہولز میں گر کر بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعات میں بڑا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز )مین ہولز میں گر کر بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 22 بی میں گزشتہ شام 4 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوا جب کہ اس سے قبل

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاک بحریہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مشترکہ آپریشن کے دوران ساڑھے 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی شراب ضبط کر لی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (پاک بحریہ)  کے مطابق 21 مارچ کو پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور پاکستان

 اجلاس بلانے پر گورنرکے پی اور صوبائی اسمبلی آمنے سامنے آگئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کے معاملے پر گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے۔ وزیر قانون کے پی آفتاب عالم ایڈووکیٹ  نے گورنر کے صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے کہا کہ گورنر کا صوبائی اسمبلی کا

فضل الرحمن کی شاہ سلمان کے مشیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ

وفاقی بیورو کریسی میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ ، تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی اعزاز اسلم ڈار سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دئیے گئے ۔ سپیشل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن علی طاہر ایڈیشنل سیکرٹری انچارج سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن تعینات جبکہ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے