







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی مذمت کی گئی۔ وزیر داخلہ نے دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، محسن نقوی نے شہدا کی بلندی درجات اور اہل خانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)قسمت کراچی کے ماہی گیروں کا ساتھ دے رہی تھی جب انہوں نے کیٹی بندر کے قریب غلطی سے نایاب ساوا مچھلی پکڑ لی، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے تھی۔ کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں کروڑوں روپے مالیت کی انتہائی قیمتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئیں، نئے رولز کے مطابق کسی بھی قسم کی مقدمہ بازی میں ملوث شخص بھی کسی مسجد و امام بارگاہ کمیٹی کی سربراہی نہیں کرسکے گا۔ مسجد منیجر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے نگراں انتظامیہ کے دوران کی گئی 400 سے زائد تقرریاں اور تبادلے منسوخ کر دیے ہیں۔ محکمہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے سابق سیکرٹری ڈاکٹر شیریں مصطفیٰ اور ایڈیشنل سیکرٹری ریاض علی کے تقرر و تبادلے منسوخ کر دیئے۔ محکمہ نے ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے لازمی تربیت کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد شروع ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے چیف حج ٹرینر احمد ندیم خان نے حج کیمپوں سے آن لائن میٹنگ کی۔ اس حوالے سے ترجمان نے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم قرار دیدی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 23 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، سپریم کورٹ کیپانچ رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کامیاب قرار دے دئیے گئے ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری جون تک ہو جائے گی جس کے لیے قانون سازی ہو چکی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)جی سی ویمن یونی ورسٹی فیصل آباد کے نجی ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہاسٹل انچارج کے بھائی نے واش روم میں نہانے کے دوران ایک طالبہ کی ویڈیو بنائی ہیں۔ ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کی