پاکستان

سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے رکن احمد خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے رکن سنی اتحاد کونسل احمد خان بھچر کو اپوزیشن لیڈر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 87 میانوالی سے

وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں،نوٹیفیکشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دیں، کابینہ کمیٹی برائے سرمایہ کاری اور کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز بھی تشکیل دے دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبے تشکیل دے دی، وزیر پلاننگ،

کالعدم ٹی ٹی پی نے اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اسلام آباد کی رہائشی خاتون کو فون کرکے ایک ارب روپے بھتہ طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے اسلام آباد کی رہائشی خاتون کو فون کیا اور ان سے ایک ارب روپے بھتہ طلب

سرمد کھوسٹ کا تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سے اپنا نام نکالنے کا انکشاف ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہدایت کار و اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام تمغہ امتیاز ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اداکار سرمد کھوسٹ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو میڈل حاصل

گوجرانوالہ،رجسٹرڈ صنعتی ورکرز کو پنشن بک کی تقسیم کا عمل شروع

گوجرانوالہ ( دلشادعلی) چئیر مین ای اور بی آئی اینڈ سیکریٹری اورسیز پاکستانی ایمپلائز اولڈ ایج بینی فیٹس انسٹی ٹیوشن ڈاکٹرارشدمحمود چیر مین ای او بی کی ہدایات کی روشنی میں ریجنل ہیڈ آفس گوجرانوالہ کی طرف سے رجسٹرڈ صنعتی ورکرز کو پنشن بک کی تقسیم کا عمل شروع کر

نہری نظام میں بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے،کاظم پیرزادہ

گوجرانوالہ( دلشادعلی)صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب کاظم پیرزادہ نے کہاہے کہ صوبے میں نہری نظام میں بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے‘ پنجاب بھر میں ریسرچ اسٹیشنز اور بیراجوں کی استعداد کار میں اضافہ اور آبپاشی کے دیگر منصوبوں کی تکمیل سے زرعی شعبہ کی ترقی کے ساتھ

فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار،مخصوص نشستوں کیلئے سپریم کورٹ جائینگے، فیصل جاوید

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور اسے مسترد کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل

زمانہ طالب علمی میں بیس بال ٹیم کی کپتان تھی، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں کھیلوں سے بہت لگاؤ ہے، زمانہ طالب علمی میں وہ بیس بال ٹیم کی کپتان تھیں۔ مریم نواز کی زیر صدارت اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اسپورٹس ایڈوائزری کونسل بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ کھیلوں

مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ کرپشن کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے 5.5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی توثیق کر دی۔

یوم پاکستان اور عیدالفطر،قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 دن کمی کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے ، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی