پاکستان

وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے موجودہ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کے لیے ترجیحی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ترجیحی کمیٹی کی صدارت وزارت خزانہ کے خصوصی سیکرٹری

خالی اسامیاں پوری کرنے کیلئے حکومت کا ہزاروں ٹیچرزبھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری سکولوں میں تدریسی عملے کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ہزاروں اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو 100,000 سے زائد اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے۔ سکولوں میں تدریسی عملے

ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ آسٹریلیا میں انتقال کر گئیں

برسبین(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ رہنما ملیکہ بخاری کی ہمشیرہ برسبین میں انتقال کر گئیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی بروقت مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما ملیکہ بخاری کو بیمار بہن سے ملاقات کیلئے بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

گملہ جھیل روڈ اور چھپرا ناران میں گلیشئیرز سے تباہی

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)مانسہرہ میں ناران جھیل روڈ پر گلیشئیر پھٹنے سے گملہ جھیل روڈ اور چھپرا ناران متاثر ہوئے، مقامی افراد نے تفصیلات بتا دیں، جبکہ ڈی اے کا عملہ راستے بند ہونے کے سبب تاحال مطلوبہ مقام تک نہیں پہنچ سکا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق گلیشئیرز پھٹنے سے

پیرغلام فرید ن لیگ کا قیمیتی اثاثہ ہیں،نوازشریف

گوجرانوالہ(دلشاد علی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے سابق ایم پی اے پیر غلام فرید کی خصوصی ملاقات ۔ پیر غلام فرید نے عام انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی،میاں شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ اور محترمہ مریم نواز کے وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب

ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کر دیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے دنیا کو جاپان میں پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس سے خبردار کیا ہے۔ کسی شخص کو متاثر کرنے کے بعد یہ وائرس کئی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے اور اموات کی شرح کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وائرس

کراچی کے شہری 13 ہزار موٹرسائیکلز، 5 ہزار موبائلز سے محروم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)رواں سال اب تک کراچی میں 13 ہزار 361 شہریوں کو موٹرسائیکلوں جبکہ 5670 کو موبائل فونز سے محروم کیا جاچکا ہے۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی بے لگام وارداتوں میں شہری لٹ بھی رہے ہیں اور ذرا سی مزاحمت پر قیمتی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

اسلام آباد کے گاؤں پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(محمد جنید ندیم)تھانہ سہالہ کی حدود میں گاؤں پیرسوہاوہ میں خونی تصادم، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گولیاں چل گئیں۔ تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ مزیدپڑھیں:مکہ مکرمہ ،افطار دسترخوان پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، جاں بحق و

وقف رولز لاگو، مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقاریر پر پابندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت میں وقف املاک (مسجد مینجمنٹ) رولز نافذ کر دیے گئے۔ اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیوں کو 1986 کے قواعد کے تحت ختم کر دیا گیا تھا۔ اسلام آباد کی تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے قواعد کی جگہ

ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے طلائی زیورات چوری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردارکے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا واقعہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں موجود ایک کلب میں پیش آیا، جہاں عظمیٰ کاردار کلب میں