پاکستان

پاکستان میں ارتھ آورمنایاگیا،تمام اضافی بتیاں گل کردی گئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا، ارتھ آورمنا کر دنیا میں رہنے والے لوگوں نے زمین سے محبت کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق ارتھ آور منانے کے دوران ملک میں آج رات

خیبرپختونخوا ہ،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا غزہ کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم شہریوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا

دنیا تسلیم کر رہی ہے ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ ترین توانائی کا ذریعہ ہے، اسحاق ڈار

لندن(صبیح زونیر)زیر خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز اجلاس میں جوہر توانائی سے متعلق اہم نکتہ اٹھا دیا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا تسلیم کر رہی ہے ہائیڈرو نیوکلیئر انرجی محفوظ ترین توانائی کا ذریعہ ہے۔ اسحاق

پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے 6 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دئیے ۔ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کو ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ آئی جی آفس تعینات کر دیا گیا۔ آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا کو آر پی او راولپنڈی تعینات کر

سعودی عرب نے ہر محاذ پر پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان  بن عبد العزیز آل سعود نے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی بات

وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگی رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ،اہم معاملات زیر بحث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقا ت ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے امور پر بات چیت ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر

عمران خان کے جیل میں کھانوں پر لاکھوں کاخرچہ،عرفان صدیقی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماسینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی کے اڈیالہ میں قید کے دوران کھانے پر ہونے والے اخراجات اور مختلف افرادکی ان سے سیکڑوں ملاقاتوں کے بارے میں حقائق قوم کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو ،معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو معاشی اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت،اقتصادی رابطہ کمیٹی حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کی تکمیل کو ممکن بنائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف معاشی اصلاحات، معاشی ترقی اور نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے

اسلام آباد میں افسران کی تعیناتی پروزیر داخلہ اور وزیر اعظم آمنے سامنے

اسلام آباد(محمد وقاص)اسلام آباد میں افسران کی تعیناتی پر طاقتور وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعظم شہباز شریف آمنے سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ وزیرداخلہ محسن نقوی اپنی وزارت میں اپنی ٹیم لانے پرڈٹے ہوئے ہیں ۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف محمد علی

پاکستان میں پیازسستاہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں عام انتخابات کی تاریخیں نزدیک آنے پر مودی سرکار نے پیاز کی برآمد پر پابندی کی میعاد بڑھادی ہے۔ اس کے نتیجے میں پاکستان میں پیاز کی قیمتیں نیچے آنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔ مودی سرکار کے اقدام سے پاکستان سمیت کئی ملکوں