








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور

دکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ” لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارش، سیلاب، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صوبے میں جانی و مالی نقصانات ہوئے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی طے کر لی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کو سینئر ترین جج ڈکلیئر کر دیا گیا۔ ججز سنیارٹی طے کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔

سوات (روشن پاکستان نیوز) – دریائے سوات میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران جہاں کئی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، وہیں مقامی نوجوان محمد ہلال نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کئی افراد کی زندگیاں بچا کر ایک عظیم کارنامہ سرانجام دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار اور مرکزی صدر قومی امن کمیٹی پاکستان، پیر سید محمد علی گیلانی نے سانحۂ سوات پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تمام تر ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر عائد کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں بھارتی اسپانسرڈ خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی قافلے میں ٹکرا دی۔ خودکش حملے میں 13 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، المناک اور وحشیانہ حملے میں 3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، زخمیوں میں 2 بچے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کا انفرا اسٹرکچر تباہ کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں لوگوں کو ریلیف فراہم کرتی ہیں۔ پرویز الہٰی