پاکستان

72 گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 76 کلومیٹر مشرق میں

سی ڈی اے کے 62پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس ،کب،کیسے،کیاہوا؟جانئے تفصیلات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کیپٹیل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بڑے افسرکی ضمانت کیسے ہوئی،سی ڈی اے کی ہی خاتون افسرکو پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نامزد ہونے کے باوجود گرفتارکیوں نہیں کیاگیاجبکہ مذکورہ کیس میں نامزدپٹواریوں کو کیسے ریلیف ملا؟اس کی تمام طرف تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔

نیشنل پریس کلب کی کمیٹی کی گرفتارصحافی اسرارراجپوت سے ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب اسلام آبادکی کمیٹی نے گرفتار دی نیشن کے رپورٹر اسرار راجپوت سے ملاقات کی ۔ دی نیشن کے رپورٹر اسرار راجپوت کی گرفتاری کے معاملے پر نیشنل پریس کلب کے سابق صدر انور رضا سیکرٹری فنانس وقارعباسی، جوائنٹ سیکرٹری جاوید بھاگٹ گورننگ باڈی کے ممبر

آ ج پاکستا ن کے مختلف علاقوں میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں خبر میں

پاکستان میں آج 25مارچ بروز پیرکراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت225600 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے

سینئر صحافی اسراراحمدراجپوت کی گرفتاری کیخلاف آر آئی یو جے کا احتجاج کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری اور مجلس عامہ ہ کے اراکین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرار احمد راجپوت راولپنڈی میں کرائم رپورٹنگ کرنے والے ایک معتبر صحافی ہیں جنہوں نے ہمیشہ حق

غزہ بچاؤ مارچ، پولیس کی سابق سینیٹر مشتاق احمد کو گرفتار کرنے کی کوشش

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین)اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے غزہ بچاؤ مارچ کے ڈی چوک کی جانب احتجاج پر پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے احتجاج سے روکنے کی کوشش کی اور مبینہ طور پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق سینیٹر اور جماعت

عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل مروت

ایبٹ آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی۔ پی ٹی آئی ایبٹ آباد کے رہنماء روح الامین کے گھر افطار ڈنر کے بعد مشتاق احمد غنی

لاہور میں لیگی ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک وحید کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ کردیا گیا۔ سب انسپکٹر نے اہلکاروں کے ہمراہ ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکی تھی۔ گاڑی مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک

سانحہ ماڈل ٹاؤن سے شہرت پانے والے گلو بٹ انتقال کرگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سانحہ ماڈل ٹاؤن سے شہرت پانے والے گلو بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ گلوبٹ پر ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور منع کرنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے کا الزام تھا۔ شیر لاہور کے نام سے مشہور

سجاول میں شہد کی مکھیوں کاحملہ،70 سالہ بزرگ شہری جاں بحق

سجاول(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول کے گاؤں جمعوں سومرو میں چھتے کو چھیڑنے پر شہد کی مکھیاں گھروں میں گھس گئیں۔ مزیدپڑھیں:ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا