

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تربت نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرکے ایک سانحہ سے بچایا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو جاری ایک بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے تربت بلوچستان میں نیول بیس پر بی ایل اے دہشت گردوں کی ناکام سازش پر ردعمل میں کہاہے کہ مادر وطن کے محافظوں کو سلام جو فرائض کی انجام دہی میں دن رات چوکس رہتے ہیںاور ہمارے

اسلام آباد (راجہ اسرارحسین)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے علاقہ کورال تھانہ کی حدود میں مہنگی ترین ہاؤسنگ سوسائٹی گلبرگ گرین میں وراثتی پلاٹ دھوکہ دہی سے فروخت کر کے بھتیجوں نے پھوپھی کا حصہ بھی ہڑپ کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کرکے ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق درخواست

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کو صوبے میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ محکمہ تعلیم کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعلیٰ نے بلوچستان کے چیف سیکرٹری کو غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرکے ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر چلنے والی خصوصی 4ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ پہلی خصوصی ٹرین 7 اپریل کو کراچی سے شام 6 بجے پشاور کیلئے روانہ ہوگی،خصوصی ٹرین کراچی سے براستہ ملتان ،فیصل آباد اور وزیر آباد پشاور پہنچے گی۔ ریلوے حکام کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نام نہاد پیرحق خطیب عرف شُف شُف کے چیلوں کا پُول کُھل گیا۔ ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوزکے سینئر اینکر اقرار الحسن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے کسی کا کوئی ڈر نہیں ،جو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انگریزی رونامے کے سینئر صحافی اسرار احمد راجپوت کے خلاف راولپنڈی پولیس کی جانب سے بنیادی قانونی تقاضوں کو پورا کیا بغیر اندارج مقدمہ اور گرفتاری کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں جڑواں شہروں کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وفد میں شکیل مسعود، میر ابراہیم ، میاں عامر محمود اور سلطان لاکھانی شامل تھے۔ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران موجود تھے۔وفد نے منصب سنبھالنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظورہونے پر شکراداکرتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ یہ ایک پائیدار امن اور آزاد فلسطین کا آغاز ہوگا۔ عالمی برادری کو مہینوں سے جاری تنازع