پاکستان

سحر کامران کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ افسوس، عوام سے پرامن احتجاج کی اپیل
سحرکامران کی بشام میں چینی قافلے پرہونے والے دہشتگردحملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے بشام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ کارروائی میں چینی انجینئرز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیاجو داسو میں اپنے کیمپ کی طرف جا رہے تھے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بہت بڑی ذمہ داری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کیا ہے،پنجاب میں 40ایم پی ایز کے فارورڈ بلاک سے متعلق علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل

بڑی خبر پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

سپریم کورٹ کا2بار عمر قیدکی سزا پانے والے مجرمان کو بڑا ریلیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے دو بارعمرقید سزا پانے والے مجرم ندیم ولی اور جاوید اقبال کو ریلیف دیدیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے 23 سال بعد سزا کاٹنے والے جرم پر انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات ختم کر دی گئی ہیں۔ 2001میں لاہور اور چکوال کے واقعات

امیر مقام کی شانگلہ میں چینی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر سیفران انجینئر امیر مقام نے شانگلہ میں چینی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انجینئر امیر مقام نے ہلاک چینی شہریوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ واقعے پر بے حد افسوس ہے۔ انہوں

صدر مملکت کی بشام میں چینی باشندوں پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بشام میں چینی باشندوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا۔ صدر مملکت نے جانبحق ہونے والے چینی باشندوں کے اہل خانہ اور چینی حکومت سے تعزیت کا

چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی شہریوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خیبرپختونخواہ (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخواہکے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی انجینئرز کی گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجےخیبرپختونخواہ میں 5 چینیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جارہی تھی۔

پنجاب میں وزیر تعلیم کی 65 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری گاڑی چوری

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری ہو گئی۔ چوری شدہ ویگو جس کا رجسٹریشن نمبر GLTA 6326 ہے، اس کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے اور اس کا تعلق محکمہ تعلیم گلگت بلتستان سے ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ

سائفر،توشہ خانہ کیس،نوازشریف کی سیاست،ملکی حالات پر سینئر قانون دان اعتزاز احسن کی تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ نوازشریف کا سیاسی سفر تمام ہوگیا ہے،اب مریم نواز ،نوازشریف بننے کی کوشش کرے گی ،مریم نواز نوازشریف کی ایکسٹینشن ہے،جس دن الیکشن کمیشن نے فارم اپلوڈ کیے اس میں اتنی بے ضابطگیاں کی گئیں جس کا اندازہ

عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا
مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کہنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی