پاکستان

الیکشن کمیشن نے اسد قیصر کے بیان کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے دھاندلی سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا سے اسد قیصر کے بیان کا ٹرانسکرپٹ منگوالیا۔ الیکشن کمیشن ٹرانسکرپٹ کا جائزہ لے کر اسد

پیپلز پارٹی نوجوانوں کی امید، بلاول بھٹو مستقبل کے قائد ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوان قائد اور امید پاکستان ہیں ماہ نومبر پیپلز پارٹی قیام کا مہینہ ہے ذوالفقار علی بھٹو شہید نے وطن کو ناقابل تسخیر بنایا ،ذوالفقار علی

گلگت بلتستان اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہو جائے گی

گلگت بلتستان(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی آج رات 12 بجے تحلیل ہوگی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے آج ہی نگراں وزیر اعلی کے نام کا اعلان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو تین ناموں پر مشتمل سمری بھجوائی گئی پر جن میں مصطفی مدنی راوٹ

فیلڈ مارشل سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات،عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف  جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے،جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل

پی ٹی آئی دور میں خیبرپختونخوا پتھروں کے دور میں چلا گیا، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو تاریخی کامیابی ملی۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دیا۔ انہوں

بھارتی طیاروں کے مقابلے میں جے ایف 17 کی سبقت، امریکی دفاعی ماہر نے بھی بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دبئی ائیرشو میں بھارت کے تیجس جنگی طیارے کا دنیا بھر کے دفاعی خریداروں کے سامنے گر کر تباہ ہونا مودی حکومت کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔ یہ حادثہ ایسے وقت میں پیش آیا جب شو میں بھارت اور پاکستان کے درمیان برتری

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 17 ملزمان گرفتار اور 86 کلو سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد(عرفان حیدر) اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 11 آپریشنز میں 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 3 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 86.102 کلوگرام منشیات برآمد کی

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ ن لیگ

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، تین خودکش حملہ آور ہلاک؛ تین ایف سی اہلکار شہید

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور  میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ فورسز نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ کارروائی کے دوران تین خودکش حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تین ایف سی اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حملہ آج صبح 8 بج کر 10 منٹ

پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور  صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔