پاکستان

شہیر سیالوی نے آرمی چیف کو ملک کا قرض چند ماہ میں ہی اتاردینے کی اہم تجاویز دے دیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہیر سیالوی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ملک کے قرض کو اتارنے کیلئے آرمی چیف کو تین اہم اور بڑی تجاویز دیدیں، انہوں نے کہ پاکستان میں ڈھیروں موبائل نیٹ ورکس استعمال ہوتے ہیں آپ ریاستی ملکیت والا صرف ایک ہی نیٹ ورک

سیدہ عائشہ صدیقہؓ کایوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کا یوم وصال آج17رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ کے زیر اہتمام مساجد مدارس خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔جہاں علماء کرام کی جانب سے ام

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔

حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ وزیر اعظم کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی خود کریں گے وزیر داخلہ کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی میں شامل ہی نہیں کیا گیا ذرائع کے مطابق کمیٹی

موجودہ معاشی صورتحال میں بجلی چوری کے متحمل نہیں ہوسکتے ، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری اور اس میں سہولت کاری میں ملوث افسران کے خلاف تادیبی کارروائی  کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت بجلی چوری روک تھام

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار،بلوم برگ رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی یہ حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھی کی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔ بلوم برگ رپورٹ کیمطابق پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے،

دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ، بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا گیا۔ مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ

وزیر اعظم سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں ناز آفرین سہگل، سرمد علی، مجیب الرحمٰن شامی، شہاب زبیری، محمد اطہر قاضی، سید منیر جیلانی ، محسن بلال، مہتاب خان اور فیصل زاہد ملک شامل تھے۔ ملاقات میں

وزیراعظم شہباز شریف کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غیرقانونی اشیاء کی نقل وحمل اور پیداوار کے حوالے اہم اقدامات لیے جائیں گے۔ اجلاس میں تمام وزرائے اعلیٰ سمیت ایف بی آر، کسٹمز، بارڈر مینجمنٹ

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کی وزارت خارجہ آمد اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطہ میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں پاکستان اور