

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات

جدہ (خالد نواز چیمہ)مسلم لیگ ضیاء کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کو ملکی اور عوامی ایشوز کو حل طلب بنانے کے لئے بہتر پالیسیوں پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے تاکہ ملک ترقی کرے اور عوام کو ریلیف حاصل ہو۔ سعودی عرب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔ امریکی صدر کے خط میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 76سال سے سمگلنگ نے ملک کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے اسلام آباد میں انسداد سمگلنگ کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں صوبوں کے وزرا اعلیٰ،چیف سیکرٹریز اورسول و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نو منتخب وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کے لیے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل تھا۔ پولیس کے مطابق 9 مئی کو میانوالی کے تھانہ سٹی میں توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج کیے گئے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شانگلہ میں چینی انجینئرز پر مہلک حملے کے بعد، چینی فوج نے پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے اپنی رضامند ی کا اظہار کیا تاکہ مختلف سیکورٹی خطرات بالخصوص دہشت گردانہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی صلاحیتوں کو تقویت دی جا

گوجرانوالہ(دلشادعلی)گوجرانوالہ میں کسٹم انٹیلی جنس نے اسپیشل برانچ کے پولیس افسر کے گھر چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں کسٹم انٹیلی جنس نے اسپیشل برانچ کے پولیس افسر کے گھر چھاپہ مار کر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا۔ کراچی پولیس کے سینئر افسر ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے بیٹے کی ہتھیاروں کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدیق آئس اینڈ کولڈ سٹورز نے اپنے ورکرز کو غیرمعمولی حالات سے نمٹنے کیلئے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں ورکرز کو آگ لگنے جیسے واقعات کے دوران حفاظتی تدابیر اور اس سے نمٹنے کی تعیبیت دی گئی اور انہیں بتایا گیا کہ ایسے