پاکستان

جاپان کا سندھ حکومت کیساتھ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سے جاپان کے سفیر واڈا مسٹوسیہیرونے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں جے آئی سی اے پراجیکٹس پر گفتگو کی گئی جبکہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیاگیا۔ ملاقات میں سکھر میں

ہرنائی دھماکہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ داخلہ سے ہرنائی میں دھماکے پر رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ داخلہ

گجرات،ملزم نے 9سالہ بچے کو زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

گجرات(روشن پاکستان نیوز)گجرات کے علاقہ تھانہ کڑیاانوالہ میں حوس کے پجاری نے نوسالہ معصوم بچے کوزبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا،بچے کی والدہ کے موقع پر پہنچتے ہی ملزم فرارہوگیا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بچے کی والدہ نے تھانے میں درخواست دی کہ وہ نارووال ،تحصیل

بھارتی بحریہ کا 23 پاکستانی ماہی گیروں کو قذاقوں سے بچانے کا دعوی

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت اور پاکستان کے مابین بحیرہ عرب میں شہریوں کو ریسکیو کرنے کی خبریں آتی رہتی ہیں، تاہم اب بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ بھارتی نیوی نے پاکستانیوں کو صومالین سمندری ڈاکوؤں سے بچایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نیوی نے صومالی پائریٹس

کونسل آف کامن انٹرسٹ میں اسحاق ڈارکی شمولیت،سینئر صحافی اعزازسید کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی اعزاز سید نے وزیراعظم کی جانب سے کونسل آف کامن انٹرسٹ میں وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو شامل کرنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یا تو وزیر خارجہ غلط جاب کر رہے ہیں

وزیرآباد،صحافت کی آڑ میں منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرآباد میں پولیس نے صحافت کی آڑ میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے طارق عرف طارو کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے 650 گرام چرس برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ احمد نگر میں اے ایس پی محمد رضا سرکل وزیر

نادرا ای سہولت مراکز پر دیگر حکومتی اداروں کی کون کون سے خدمات حاصل ہیں؟
نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اور آسانی فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے 23دن سے کم کرکے صرف 15 دن کردی ہے، شہری شناختی کارڈ

کوئی تو سوچو کوئی تو روکو،ہمارے معاشرے میں غیرت کیلئےبیٹیوں اور بہنوں کا قتل، آخرکب تک؟

اسلام آباد (حفصہ یاسمین) کراچی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق کراچی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے

پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں علاج کے دوران ٹی وی اور گھر کے کھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن ہاکستا ن نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے اسپتال میں اپنے کمرے میں ملکی صورتحال سے آگاہ ہونے کے لیے ٹیلی ویژن سیٹ کی سہولت اور گھر کا پکا ہوا کھانا کا مطالبہ کیا۔چوہدری پرویز

مہنگائی نے جینا دوبھر کردیا،عید کے بعد عوام سڑکوں پر ہوں گے،لیاقت بلوچ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ججز خط سے عدالتی امور میں مداخلت طشت ازبام ہوگئی، شوکت صدیقی کیس میں حقائق اعلیٰ عدالت کے نوٹس میں آئے، تحقیقات کے لیے ریٹائرڈجج کی نگرانی میں کمیشن کے قیام کا فیصلہ معاملہ کو پس پشت