پاکستان

ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کی گرفتاری بند، مریم نواز کے اہم احکامات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے اور بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے کے واقعات پر سخت ناراضی ظاہر کرتے ہوئے فوری طور پر کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ معصوم بچوں کا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوق اقلیتی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیشنل کمیشن برائے اقلیتی کمیشن رائٹس پیش کرنے کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے عبد القادر

سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ پڑنے کا امکان ہے، ملک میں

راولپنڈی: خاتون کے بال کاٹنے کی ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت، تین مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی(عرفان حیدر) سوشل میڈیا پر خاتون کے بال کاٹنے کی وائرل ویڈیو کے حوالے سے درج مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں وہ مرد اور خاتون بھی شامل ہیں جن پر متاثرہ خاتون کے

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا ادارہ انتہائی اہم، نوٹیفکیشن عجلت میں نہیں ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کا نیا ادارہ نہایت اہم نوعیت کا ہوگا، اسی لیے اس حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن عجلت میں جاری نہیں کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے

کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی موت،مشی خان سندھ حکومت پر برس پڑیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ اور میزبان مشی خان نے کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کے دلخراش واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک ویڈیو میں انہوں نے گورنر

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور، شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھند کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا ہے، اس لیے

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بند کمروں کی پالیسیاں خیبر

سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس، الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار پرتحریری جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ کی جانب سے دائرہ اختیارپراٹھائے گئے اعتراضات کے بعد تحریری جواب طلب کرلیا ہے اوراس سلسلے میں

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست دوسرے بینچ کو منتقل کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں نامزد ملزم کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست