








لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کی توہین مذہب کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ ہائی کورٹ کے جج صداقت علی خان نے ایڈووکیٹ حافظ

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، شہید ہونے والے اہلکاروں میں اے ایس آئی گل عالم،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہریوں سے ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر لئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ایک نجی چینل نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 96

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مین ہول میں گر کر بچے کی موت ہو گئی لیکن کوئی ادارہ ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔ کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گر کر بچے کی جان چلی گئی، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کا ذمہ دار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی سمیت پنجاب میں محدود پیمانے پر بسنت منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے مشروط ہو گی، پتنگ سازی اور پتنگ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دو مختلف کارروائیاں کیں، جن میں 7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میرعلی میں ایک کارروائی کے دوران 6 خوارج مارے گئے جبکہ اسپن وام میں خفیہ اطلاع پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 120 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 3 لاکھ 32 ہزار سے زائد ای چالان جاری کرتے ہوئے 35 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے۔ لاہور میں 51 ہزار سے زیادہ چالان جبکہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر توانائی نے ملاقات کی، جس میں پاک ترکیہ تعلقات، توانائی شعبے میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ کیا تو فضائیہ نے اس کے سب سے جدید طیارے مارگرائے،اگر ہماری قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا، تو ہمارا دشمن پاک فضائیہ کو کہیں زیادہ مضبوط،