

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان ہماری ذات، انا اور سیاست سے مقدم ہے، ملک دشمن قوتوں کی ایما پر کوئی فرد ریاست اور اداروں کو نشانہ بنائے تو وہ ذہنی بیمار ہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری اورگلیات میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے وانا میں 8 دسمبر کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں 8 دسمبر کی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مکمل کرفیو نافذ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی

پشاور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہوگا۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سولر پینل سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھروں اور دفاتر میں لگائے جانے والے 5کلو واٹ سسٹم کی قیمت پانچ لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی،جو پہلے چھ لاکھ روپے تھی ۔ 7 کلو واٹ کے سسٹم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے واضح کیا ہے کہ اسکول کے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت کے معاملے پر کسی قسم کی بلیک میلنگ قبول نہیں کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بغیر لائسنس

لندن(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی برطانیہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی چند پاکستانیوں کی حوالگی کے معاملے پر برطانوی وزارت خارجہ کے حکام سے بات چیت متوقع ہے۔ محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گے جہاں وہ چیئرمین پی سی بی کی حیثیت سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے قسط کی منظوری سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل آٹھ دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب سے آنکھ کھولی پاکستان مشکل میں ہے۔ سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے شمالی سرحد پر افغانیوں سے حالات