پیر,  10 نومبر 2025ء

پاکستان

مارگٹ دوہرا قتل: جوڑا آپس میں شادی شدہ نہیں تھا، فریقین ایف آئی آر کرانے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مارگٹ میں خاتون اور مرد کے لرزہ خیز قتل پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے قبل ہی انہوں نے نوٹس لے کر آئی جی کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یوٹیلیٹی اسٹورز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین آج سے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ملک بھر سے ملازمین دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دھرنا مطالبات

ای ٹیکسی سروس، الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دی جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ای ٹیکسی منصوبے کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی

25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 25 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہے، اس دوران

سحر کامران کی بلوچستان میں غیرت کے نام پر عورت کے قتل کی سخت مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے بلوچستان میں عورت کے نام نہاد “غیرت” کے بہانے کیے گئے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سحر کامران نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ قتل غیرت کے

اورکزئی: 231 ونگ کی گاڑیوں پر حملہ، 4 جوان شہید، 8 زخمی

اورکزئی(روشن پاکستان نیوز) اورکزئی سکاوٹس کی 231 ونگ کی گاڑیوں پر غونڈہ میلہ پوسٹ اور ڈبوری کے درمیان حملہ جاری ہے، جس میں اب تک 4 جوان شہید اور 8 زخمی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد (خوارج) بھی ہلاک ہو

مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارجی دہشتگرد ہلاک، 8 گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 9 خوارجی دہشتگرد ہلاک اور 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ضلع مالاکنڈ میں آپریشن کیا۔

اسلام آباد: سردار حمزہ کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود سے ملاقات، نوجوانوں کے مسائل پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار حمزہ نے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی، جس میں ملک بھر کے نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے گرائے: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سحر کامران نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پاک فضائیہ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سابق صدر ٹرمپ نے ایک عوامی خطاب میں کہا: “درحقیقت، طیارے فضا میں مار

سحر کامران کی پاک فضائیہ کو عالمی اعزاز پر مبارکباد اور خراجِ تحسین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایئر فورس (PAF) نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ برطانیہ میں ہونے والے معروف ایوی ایشن شو ریائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو (RIAT 2025) میں پاکستان کے C-130H ہرکولیس طیارے نے “Concours d’Elegance Trophy” جیت لی۔ یہ اعزاز ان