پیر,  10 نومبر 2025ء

پاکستان

خیبرپختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت، ڈیکلریشن الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا سے حالیہ سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سینیٹرز میں مرزا محمد آفریدی، سینیٹر اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور

صدر زرداری کا دورۂ چین پاک چین دوستی کا نیا سنگِ میل ہے، سحر کامران
آصف علی زرداری قوم کے مدبر و زیرک رہنما ہیں، ان کی قیادت ملک کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں سحر کامران نے آصف علی زرداری کو ایک مدبر، زیرک

بلوچستان واقعے کے بعد راولپنڈی میں بھی پسند کی شادی کرنے والی لڑکی جرگے کے فیصلے پر قتل

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  ابھی بلوچستان کے ڈیگارے دوہرے قتل کی دھول چھٹی نہیں تھی کہ راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بھی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آگیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی سدرہ کو مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔

مزہر تھاٹل کی سوئس سفیر سے ملاقات، پاکستان–سوئٹزرلینڈ تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر (جی ٹی ای سی) پاکستان کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، مزہر تھاٹل نے 23 جون 2025 کو اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جناب جارج اسٹینر سے اُن کی رہائش گاہ پر ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ، اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے عوامی جمہوریہ چین

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کا میڈیا کے ساتھ مؤثر رابطے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے میڈیا نمائندگان کے ساتھ اشتراکِ عمل اور درپیش مسائل کے حل کے لیے سینیٹرز پر مشتمل تین رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی ، پارکنگ میٹرز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ،ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا

سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نقتہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق کو نشانہ بنانے کے لئے بانجھ پن یا محض شبے کو ہتھیار بنا کر استعمال کرنے کی سماجی روایت کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، سابق گورنر عمران اسماعیل کے ورانٹ گرفتاری جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور شریک ملزمان کے خلاف پی ٹی آئی لانگ

کوئٹہ: غیرت کے نام پر قتل، کہانی کا نیا موڑ، مقتولہ بانو کی مبینہ والدہ کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون بانو کی مبینہ والدہ گل جان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے قتل کو ’بلوچی رسم و رواج‘ کے مطابق قرار دیتے ہوئے سرداروں اور معتبرین