منگل,  24 مارچ 2026ء

پاکستان

وزیر اطلاعات کا سرکاری ٹی وی میں مالی کو پروڈیوسر لگائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات نے سرکاری ٹی وی میں ایک مالی کو پروڈیوسر لگائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹ کا اجلاس چیرمین کمیٹی پولین بلوچ کی زیر صدارت ہوا ، کمیٹی میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ملازمین کی

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری سے موسم مزید سرد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اور کشمیر کے  مختلف علاقوں میں  شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے بعد ہر شے نے سفید چادر اوڑھ

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری ، درخواستوں ، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ محکمہ پاسپورٹس نے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرا دیا۔ اب پاکستان اور دنیا بھر میں پاسپورٹ درخواستوں اور ڈیلیوری کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی جا سکے گی۔ ڈی جی پاسپورٹس

عمران خان نے اپنا مقدمہ خود خراب کیا ہے: خواجہ سعد رفیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ عمران خان نے اپنا مقدمہ خود خراب کیا اور آج ان کے حق میں کوئی ضمانت دینے کو تیار نہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں خواجہ سعد نے کہا کہ جھگڑے اور فساد ملک

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کی سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 9 گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا، جس کے دوران 7 مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 202.71 کلوگرام

فیلڈ مارشل کو اعلیٰ ترین سعودی اعزاز ، دہشتگردی کیخلاف تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورہ کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر

میڈیا شدید بحران کا شکار، نظام سے فائدہ چند ہزار افراد کو ہو رہا ہے، افضل بٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا کل بھی بحران میں تھا اور آج بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا

سکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی، 22 خارجی دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 خوارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نئی پالیسی کی