اتوار,  09 نومبر 2025ء

پاکستان

بھارتی پارلیمنٹ میں راہول گاندھی نے پانچ لڑاکا طیارے کھونے کی تصدیق کر دی، سحر کامران کا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پانچ بھارتی لڑاکا طیاروں کی تباہی کے انکشاف پر پاکستان میں بھی ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اس معاملے پر ٹوئٹر پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت

اسلام آباد ماڈل جیل H-16 کے لیے پولیس نفری کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے نئی تعمیر شدہ ماڈل جیل سیکٹر H-16 میں سیکیورٹی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی ہدایات پر سیکورٹی آپریشنز اور لاجسٹکس ڈویژن کی جانب سے کیا

الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے دی۔ الیکشن کمیشن نے آج دلائل

چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ ، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنا پہلا الیکشن لاڑکانہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے دادو میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی سے اتحاد کے بغیر عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے۔ انہوں

پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنما نااہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر اور ممبر قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ

راولپنڈی، جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی خاتون کی قبر کشائی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) علاقے پیرودھائی میں جرگے کے حکم پر غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون سدرہ کی قبر کشائی کردی گئی ہے۔ عدالتی حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ کی نگرانی میں چھتی قبرستان پیرودھائی میں قبر کشائی کی گئی، ایلیٹ فورس اہلکار قبرستان میں تعینات

زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین

شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

شکار پور(روشن پاکستان نیوز) شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ، دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ڈی ٹی اوریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی ، سلطان پور کے

وزیر اعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے  وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے پرامن شہریوں پر خوارج کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ،انہوں