منگل,  24 مارچ 2026ء

پاکستان

دوطرفہ انسدادِ منشیات تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے قطری وفد کا اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد(عرفان حیدر) ریاستِ قطر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے، جس کی قیادت بریگیڈیئر حمد محمد المریخی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرانزک لیبارٹری ڈیپارٹمنٹ، کر رہے تھے، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ دورہ کرنے والے وفد کا استقبال ڈائریکٹر جنرل اے این ایف، میجر

مریم حکومت کا پراپرٹی آرڈیننس معطل؛ عدالت کا ایک اور فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی آونر شپ آرڈیننس کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواستیں فل بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مشتاق احمد سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت

علیم خان کی دھمکی آمیز زبان نے نہ صرف کمیٹی بلکہ پارلیمنٹ کی استحقاق بھی مجروح کی، سحر کامران

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ نہ صرف سینیٹ بلکہ قومی اسمبلی بھی سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام شعور رکھنے والی خواتین سینیٹر پلوسہ خان کے ساتھ ہیں اور کسی کو اجازت نہیں دی

پبلک سیکٹر کی بربادی کی ذمہ دار بیوروکریسی ، احتساب کیا جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیخلاف نہیں مگر وہاں سے ردعمل پر سب کچھ منحصر ہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ گزشتہ رو زبھی وزیراعظم نے مذاکرات کی بات کی ، جب حکومت مذاکرات کی بات

سوشل میڈیا پر مہم : سینیٹر پلوشہ خان نے درخواست جمع کرادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے خلاف منظم آن لائن کردار کشی کا معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سینیٹرپلوشہ نے پیکا ایکٹ کے تحت کردار کشی مہم کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو کارروائی کی درخواست دے دی۔ درخواست کے

پی آئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو 135ارب روپے میں خریدنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے،حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری سے کھربوں کے نقصان سے نجات حاصل کرے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں کی نجکار

سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی گرفتار

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی  کے تعاون سے ریاض ریجن میں

لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ برسوں اور نسلوں تک چلنے والےجائیداد کے مقدمات کو  90 دن میں طےکرنےکی حد مقررکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی پر

عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو کیس، عدالت کا اہم حکم سامنے آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے مدعیہ عظمی بخاری کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی، تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ کیس پراسیکیوشن کی شہادت کے

کراچی کو نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کا جدید شہر بنانے کیلئے پرعزم ہیں، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان  نیوز)  صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کراچی کو نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان کا سب سے جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتِ سندھ کراچی کی ترقی کے لیے دن رات