
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 11خارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4مختلف آپریشنز میں خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،3آپریشن شمالی وزیرستان اور ایک ڈی آئی خان میں کیا گیا۔ میر علی شاہ میں 2آپریشنز میں 8خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،میران شاہ میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے نجی میڈیکل کالجوں کی ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لیے سالانہ ٹیوشن فیس 18 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی، ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کے لیے فیس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت کو آئی ایم ایف نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے صرف ایک روپے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دی ہے، ایک روپیہ کا ریلیف بجلی یونٹ پر بنیادی ٹیرف کی مد میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔ جنگ کے مطابق اس حوالے سے موصولہ دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہارورڈ لا اسکول میں انٹرن شپ پروگرام سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہارورڈ لا اسکول انٹرن شپ سے سپریم کورٹ کا کوئی تعلق نہیں، کچھ حلقوں کے مطابق سپریم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد
پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اس کی منظوری دے دی گئی، محکمہ اطلاعات کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا مائنز
لاہور(روشن پاکستان نیوز)رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عید کے پیش نظر خریداری کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے، تجارتی مراکز میں لوگ فیملی کے ہمراہ شاپنگ میں مصروف ہیں، ایسے میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کے تحفظ کے لیے خواتین پولیس اہلکار تعینات
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر کی اہم میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، وزیر مملکت وجہہ قمر، پارلیمانی سیکرٹری، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن، کمیٹی ممبران، فیڈرل ایجوکیشن سیکریٹریز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک انوکھا اور تشویش ناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں کچھ نوجوانوں نے فیصل مسجد کے قریب اپنے موٹرسائیکلوں کے پنکچر ہونے کی شکایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں نوجوانوں نے انکشاف کیا