اتوار,  09 نومبر 2025ء

پاکستان

عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے: اسد قیصر

صوابی(روشن پاکستان نیوز) رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی تو ایک گھنٹے میں ہو سکتی ہے لیکن وہ ڈیل نہیں کریں گے۔ صوابی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 5 اگست کے احتجاج

عمران خان کا وزیراعلیٰ کے پی کو عہدہ چھوڑنے کا بیان، گنڈاپور کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے پی ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سحر کامران کا مضمون: “تحفظ اور سفارتکاری کے درمیان پاکستان کی نئی حکمت عملی”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اپنے تازہ ترین مضمون میں کہا ہے کہ پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اور موثر سفارتکاری کو یکجا کر کے نہ صرف اپنی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے پی ایف یو جے ایف ای سی کے اعزاز میں استقبالیہ، سیاسی و صحافتی رہنماؤں کی شرکت

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (FEC) کے اراکین کے اعزاز میں ایک پرتکلف استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی،

ملک بھر میں 4 سے 7 اگست تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 4 سے 7 اگست تک موسلادھار بارش اور ندی نالوں میں تغیانی کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 4 اگست سے 7 اگست تک کشمیر قور گلگت بلتستان میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ

پانچ اگست کو پرامن احتجاج ہو گا اور ہم کوئی انتشار نہیں چاہتے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو پرامن احتجاج ہو گا۔ اور ہم کوئی انتشار نہیں چاہتے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پنجاب میں بجلی کے بلوں میں غیرمعمولی اضافہ، عوام سراپا احتجاج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں بجلی کے بلوں میں شدید اضافہ نے عوام کو سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ گزشتہ دنوں 200 یونٹ تک کے بل پانچ ہزار روپے اور 201 یونٹ سے زائد کے بل دس ہزار روپے تک پہنچ گئے ہیں، جس سے عام

پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ رائٹرز کی رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارے گرانے کی مکمل رپورٹ سامنے لے آیا۔ رائٹرز کے مطابق 7 مئی کی نصف شب کے فوراً بعد پاکستان ایئر فورس کے آپریشن روم کی اسکرین سرخ ہو اٹھی، جس پر سرحد کے اُس پار

خیبر پختونخوا ، گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق، 73 زخمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا میں گزشتہ ماہ ہونے والی بارشوں سے 59 افراد جاں بحق جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 33 بچے، 17 مرد اور 9 خواتین شامل ہیں، طوفانی بارشوں سے 26 بچے، 19 خواتین اور

اگر کوئی عمران خان کیس میں فرق ڈال سکتا ہے، تو وہ ٹرمپ ہیں، قاسم خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ واحد عالمی رہنما ہیں جو ان کے والد کے کیس پر کوئی فرق ڈال سکتے ہیں۔ برطانوی صحافی پیئرز مورگن کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قاسم خان