منگل,  24 مارچ 2026ء

پاکستان

سحر کامران کی یو اے ای سفیر سالم محمد الزابی سے ملاقات، پاک۔یو اے ای تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر سالم محمد الزابی سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ایک اہم خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سحر کامران نے سفیر کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش

سینئر رہنما کا انتقال،جے یو آئی (ف) سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علما ئے اسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ،ڈی آئی خان کے رہنماء حاجی عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے

یکم جنوری 2026 کو بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں عوامی لین دین معطل رہے گا۔ اس روز تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

وزیراعظم کی رحیم یار خان میں اماراتی صدر سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

رحیم یارخان(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے رحیم یارخان میں  یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اہم  ملاقات  کی،ملاقات میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس  کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، دفاعی اور اقتصادی

پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو  بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب نے سال2025 میں محکمہ تعلیم کی

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21.6 کلوگرام منشیات برآمد کی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے غیر ملکی جریدے عرب نیوز کو بتایا کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فیصلے کے خلاف

خارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز باجوڑ کے علاقے خارمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں  5 خارجی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، خارجی دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ علاقے

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے

بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے چناب پر بجلی منصوبےکی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری کو سختی سے