منگل,  16 دسمبر 2025ء

پاکستان

فیض آباد اور مری روڈ کے لوپ ٹریفک رش کے اوقات میں بند، متبادل راستے مقرر
آئندہ دو روز کیلئے اسلام آباد کے کون سے راستے بند رہیں گے؟ ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اتوار کو خصوصی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو 8 دسمبر کو صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور 9 دسمبر کو رات 9 بجے سے 10 بجے تک اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی دباؤ سے آگاہ کیا

انڈونیشن صدر پرابوو سوبیانتو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، پرتپاک استقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔ صدر پرابوو سو بیانتو کا استقبال انڈونیشیا کے قومی ترانے سے کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 

سونا مزید مہنگا ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 214 ڈالر

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان ہماری ذات، انا اور سیاست سے مقدم ہے، ملک دشمن قوتوں کی ایما پر کوئی فرد ریاست اور اداروں کو نشانہ بنائے تو وہ ذہنی بیمار ہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مری اورگلیات میں بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں

جنوبی وزیرستان: 8 دسمبر کو مکمل کرفیو کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے وانا میں 8 دسمبر کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں 8 دسمبر کی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک مکمل کرفیو نافذ

پی ٹی آئی مائنس ون پر نہیں آئی تو پوری پارٹی مائنس ہو گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مائنس ون پر نہیں آئے گی۔ تو پوری پارٹی کو مائنس کر دیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہو چکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کاپشاور کیلئے 100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

پشاور (روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی دارالحکومت کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 5000 بیڈ پر مشتمل میڈیکل کمپلیکس بھی شامل ہوگا۔ پشاور میں تحریکِ انصاف کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے  کہا کہ

پانچ ،سات، دس اورپندرہ کلو واٹ کے سولر پینل سسٹمز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سولر پینل سسٹمز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھروں اور دفاتر میں لگائے جانے والے 5کلو واٹ سسٹم کی قیمت پانچ لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی،جو پہلے چھ لاکھ روپے تھی ۔ 7 کلو واٹ کے سسٹم

مہلت دے رہے ہیں، گاڑی بند رکھیں گے تو ہم سڑک پر بھی نہیں آنے دیں گے، آئی جی پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے واضح کیا ہے کہ اسکول کے بچوں کی زندگیوں کی حفاظت کے معاملے پر کسی قسم کی بلیک میلنگ قبول نہیں کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بغیر لائسنس