
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے ، گالم گلوچ کے کلچر کو بھی ختم کرنا ضروری ہے۔ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہماری حکومت
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں۔ اسلام آباد
کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس کے ابتدائی 2 ماہ میں اسٹریٹ کرائمز کے 10 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ 2 ماہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ 1لاکھ 10 ہزار طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے،پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں کے بی ایس کے طلبہ لیپ ٹاپ کیلئے اپلائی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج خود انتشار کا شکار ہیں، کل
لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پرمایوسی ہوئی ہے،پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سن رہا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف اور ڈاکٹر تاشفین امتیاز
گجرات(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں اختر علی سمیت 18 ملزمان نامزد اور سات سے آٓٹھ نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ ڈنگہ میں دیرینہ دشمنی پرچھ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،
لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا کو دیئے فنڈز کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ جبکہ گنڈاپور
اسلام آباد(روش پاکستا ن نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ،