
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں ریسکیو کے لیے ڈرونز اور جدید آلات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت گورننس امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیلابی صورتحال میں ارلی رسپانس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ریسکیو کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) — چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام کے موقع پر پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے عزاداری پر عائد پابندیوں اور متعصبانہ رویوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے امریکا میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے حکومت سے امریکا میں کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات
اوکاڑہ(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی اوکاڑہ میں لینڈ کروزر میں بیٹھ کر اپنے دوست کی نماز جنازہ ادا کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی گرمی کے باعث لینڈ کروزر میں بیٹھ کر پہلی صف میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار، شمالی و وسطی خیبر پختونخوا میں بارش کاامکان
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،قرض رول اوور ہونے سے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر ہو جائیں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس گزشتہ 3سال سے موجود 2ارب10کروڑ ڈالر پھر رول اوور ہوئے، ایک ارب30کروڑ ڈالر کے دیگر کمرشل قرضے بھی رول
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور
دکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ” لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارش، سیلاب، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صوبے میں جانی و مالی نقصانات ہوئے۔