








اسلام آباد (محمد زاہد خان) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 700 افراد جاں بحق ہوئے ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی و تعمیرنوکا کام مکمل ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان حکومت کی جانب سے کوئٹہ اور تربت کیلئے 21 نئی بسیں خرید لی گئیں ہیں۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی اور کوئٹہ میں خواتین کیلئے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی۔ محمد حیات کاکڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موسم کا حال بتانے والوں نے 23 اگست سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 22 اگست سے مون سون ہوائیں شدت سے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، یہ مون سون ہوائیں بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں انسانی ہمدردی کے تحت امدادی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ شدید بارشوں اور طوفانی سیلاب نے نہ صرف درجنوں مکانات کو تباہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔ قبل ازیں چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا۔ واضح رہے

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر سیلاب ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سی 130 طیاروں نے پی اے ایف بیس نور خان سے 7 ٹن خشک راشن، روزمرہ استعمال کی اشیا اور جان بچانے والی ادویات گلگت

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاورخیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بارشوں سے مزید جانی و مالی نقصان ہو گیا، کل مزید 12 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد میں 4 بچے، ایک خاتون، 7 مرد شامل ہیں، طوفانی بارش کے باعث 162

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کل (بدھ)عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی میں آج 12 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 245ملی میٹر بارش ہوئی،بارش کی صورتحال کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا۔ اس وقت اہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس کس وجہ سے ڈائون ہوئی