
لاہور(روشن پاکستان نیوز)حکومت پنجاب نے ٹیکس چوری کے خلاف شکنجہ کسنے کے لیے نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نہ کروانے کی صورت میں محکمہ ایکسائز فوری کارروائی کرے گا۔ پنجاب میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ”پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025“ پنجاب اسمبلی میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ریڈ زون کو 2 مقامات سے بند کر دیا گیا، تا حکم ثانی داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 08 مارچ 2025ء کو لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کیلیے 31 مارچ دو ہزار 2025 تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ یکم اپریل سے ان کی ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق غیرقانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا پروگرام یکم نومبر دو ہزار تئیس سے نافذ ہے۔ حکومت نے غیرقانونی غیرملکیوں اور اے سی سی ہولڈرز کو رضاکارانہ واپسی کےلیے اکتیس مارچ کی ڈیڈلائن دی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ وزرات داخلہ کا کہنا ہے واپس جانے والوں کیلیے خوراک اور طبی سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ جو بھی پاکستان میں رہنا چاہتا ہے، اسے قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا ، دائر حکومتی درخواستوں پر سماعت کرنے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ محمد منیر وٹو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنی مشن کے تحت مالی خدمات کی رسائی کو بڑھانے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر رمضان المبارک میں ضرورت مند افراد تک مالی امداد پہنچانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ توانائی شعبے میں گردشی قرض میں کمی کا معاملہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور اینٹی کرپشن عدالت کے جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ سماعت کے دوران جج نے یوسف گیلانی سے استفسار کیا آپ کس جیل میں جانا چاہیں گے، کراچی، ملتان یا اسلام آباد،
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی۔ گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نیا ایس آر او جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: انجم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی موجیں، اس بار چھ چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ اس بار ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عیدالفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔ اس صورت میں