

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 22

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری اب اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم قرار دے دیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ وادی نیلم، سدھنوتی، باغ، ہٹیاں بالا، اٹھ مقام، اپر نیلم سمیت آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ہوم اکنامکس آرٹ اینڈ ڈیزائن کالج ایف الیون ون کے چوتھے کانووکیشن کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد تھے، جبکہ ڈائریکٹر آئی سی ٹی پروفیسر آصف جمال مہمانِ خاص کی حیثیت سے

چترال(روشن پاکستان نیوز) چترال لوئر کے علاقے دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، برفانی تودے سے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ، واقعے کے بعد علاقے میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ کے 1443ویں جشنِ ولادت کے موقع پر مرکزی امام حسین کونسل کے زیرِ اہتمام عالمی میلاد امام حسینؑ کانفرنس پی سی ہوٹل راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت ممتاز سکالر اور چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل ڈاکٹر غضنفر مہدی نے

ڈیووس(روشن پاکستان نیوز) ورلڈ اکنامک فورم میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کو گدھے کا گوشت کھلانے کا معاملہ پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچ گیا، رکن قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات میں ایوان نمائندگان کی توجہ اس جانب مبذول کروائی۔ رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے وقفہ سوالات میں کہا کہ بتایا جائے کہ اسلام آباد میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر با اختیار چیف آف ڈیفنس فورسز اور جوہری طاقت کے نگہبان ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوتوا نظریے کے زیر اثر بھارت نفرت اورانتہا پسندی کی آماجگاہ ہے، دی وائر