
اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، سی پی او نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں مساجد میں اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کی اجازت نہیں، تمام ایس ایچ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا ؟ سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی ، سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مجھے 9 مئی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا، آصفہ بھٹو کی قومی اسمبلی میں
اکوڑہ خٹک( روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشت گردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو، جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو وہ دہشت گردی ہے، مولانا حامد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے ٹیم نے سیالکوٹ میں چھاپہ مارکر لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے لیبیا کشتی حادثے کے حوالے سے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان ججہ کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم پر 8 سے زائد انسانی
ہری پور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2 سال کے دوران ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو 4 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر
سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پُرتشدد رویئے قوم اور ملک کے لیے باعث شرم ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام لوگ مذہبی یگانگت اور رواداری کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ورکرز کو کم از کم 37 ہزار ماہانہ ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ، وزیراعلیٰ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور ان کی ٹیم، جس میں خصوصی طور پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے شامل ہیں، نے شہر اقتدار اسلام آباد کو مزید خوبصورت اور جدید بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس عزم کے تحت مختلف