
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے میڈیا ٹاؤن، پاکستان ٹاؤن اور پی ڈبلیو ڈی کے رہائشی صحافیوں اور شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا ٹاؤن سے اسلام آباد تک الیکٹرک بس سروس چلانے کی منظوری دے دی
پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبان، نسلی، قبائلی اور مذہبی رشتے موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ادارہ فروغِ قومی زبان، اسلام آباد میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی (MIL) پالیسی فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لیے قومی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں حکومتی نمائندوں، ماہرینِ تعلیم، میڈیا سے وابستہ افراد اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔
راولپنڈی( نبیل ستی)— راولپنڈی پولیس نے آزادی صحافت پر حملہ کرتے ہوئے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر طارق ورک اور روزنامہ سچ کے رپورٹر نعیم منہاس پر مبینہ طور پر تشدد کیا اور انہیں غیر قانونی طور پر تھانہ نیو ٹاؤن کی حوالات میں بند کر
مظفرگڑھ (روشن پاکستان نیوز) — کچے کے ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری اور پولیس کی مجرمانہ غفلت ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے، جب ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈاکوؤں نے سرعام 180 بھینسیں اسلحے کے زور پر لوٹ لیں۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے جو ضروری ہو گا وہ کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگاہ ہیں کہ صدر اور وزیر اعظم کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ناقص منصوبہ بندی اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ جناح اسکوائر منصوبہ، جس کی تکمیل 35 دنوں میں ہونی تھی، تاحال مکمل نہ ہو سکا اور اس منصوبے کے باعث
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 650 سے 1000
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ میں تعینات دو سرکاری ملازمین کی جانب سے خاتون مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات اور خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کا سنگین انکشاف کیا ہے۔ ترجمان NCCIA کے مطابق