
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد پولیس لائنز کے باہر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں ، پولیس لائنز، آئی جی آفس سے ملحق سڑک کو ایک طرف
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ میں کامیاب مشاورتی ورکشاپ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اُڑان پاکستان مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد ہواجس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی تاکہ مختلف معاشی شعبہ جات، ترقیاتی چیلنجز اور عمل درآمد کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 اوردی پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025 منظور کرلیا ہے،بل گورنر پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا۔ متعلقہ کمیٹی سے منظور شدہ ترامیم بھی حکومت نے مسترد کر دیں،متعلقہ کمیٹی نے نوٹیریز کی سروس 6 سال تک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے افسوسناک واقعے پر بھارتی میڈیا آپے سے باہر ہو گیا ہے
پشاور(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملازمین کومارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی،تنخواہیں اور پنشن عید الفطر کی وجہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا۔ کوئی ایسا فورم ہے جو 175 کے تحت نہ بنا ہو اور وہ سویلین کا ٹرائل کر سکے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ خوراک کے 6 اہلکاروں کے خلاف
کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات