جمعه,  12  ستمبر 2025ء

پاکستان

پی ٹی وی تباہی کے دہانے پر، عید پر ملازمین تنخواہوں سے محروم، سحر کامران کا شدید ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے: “کیا یہ طے ہو گیا ہے کہ پی ٹی وی کی قبر بنا کر، اس پر کتبہ

راولپنڈی: آر آئی یو جے کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج، صدر طارق ورک پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک اور حبس بجا میں رکھنے کے خلاف صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ صحافیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر

ملک میں 15سے 17 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت مدھیا پردیش (انڈیا) کے شمال مغرب پر موجود

نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آسان ٹیکس گوشواروں سے تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ مستفید ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے

علی امین صرف بڑھکیں مارتے ہیں ، 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے ، عظمیٰ بخاری

لایور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مطالعاتی دورے پر لاہور آئے ہیں ، 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بطور وزیر اعلیٰ آئیں

نیو ٹاؤن تھانے میں طارق ورک پر تشدد؛ پی ایف یو جے کا 14 جولائی کو راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق ورک کو تھانہ نیو ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر حبس بیجا میں رکھنے، ان پر بدسلوکی اور کھینچا تانی کے واقعے کے خلاف صحافتی برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ پاکستان

مسافر طیاروں کی حفاظت ، لاہور کی حدود کو نو برڈ زون بنانے کیلئے رنگ فینسنگ کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور کی حدود میں مسافر طیاروں کی حفاظت کے لئے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ،وائلڈ لائف اور انوائر منٹ پروٹیکشن اتھارٹی کو متحرک کر دیا۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ‎لاہور کے مختلف علاقوں کو نو برڈ زون بنانے کیلئے رنگ فینسنگ فضائی حفاظتی حصار بنانے

پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی ریفرنس ، اپوزیشن مذاکراتی سیشن میں شرکت کا فیصلہ نہ کر سکی

لاپور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس کے معاملے پر اپوزیشن آج ہونے والے مذاکراتی سیشن میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ ہم نے ارکان

پشاور: گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں چھٹی سالانہ انویسٹمنٹ کانفرنس، بزنس لیڈرز اور بین الاقوامی مہمانوں کی بھرپور شرکت

پشاور (روشن پاکستان نیوز): گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں چھٹی سالانہ “ایکسپلور اینڈ انویسٹ ان پاکستان کانفرنس 2025 (کے پی چیپٹر)” کا شاندار انعقاد ہوا۔ کانفرنس کا اہتمام برین ڈیزائنر اینڈ گلوب ٹریڈرز اور راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز (RCSTSI) کے اشتراک سے کیا گیا۔ کانفرنس میں مہمانِ

صحافیوں پر پولیس تشدد کی مذمت، وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سجاد حیدر جزل، سیکرٹری سہیل شہزاد اور دیگر عہدیداران نے تھانہ نیو ٹاؤن راولپنڈی کے ایس ایچ او کی جانب سے آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک نعیم منہاس کو حوالات میں بند کرنے