

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک مرتبہ پھر بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف

چلاس(روشن پاکستان نیوز) چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تھور کے مقام پر کریش ہوا ہے، انہوں نے بتایا کہ

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کی بڑی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کو گرفتار تفصیلات کے مطانق بھارتی فوج کا حاضر سروس میجر رینک کا آفیسر جو “داؤد شاہ” کے نام سے امام مسجد کے روپ میں مقامی آبادی میں مقیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی، جس کے سبب 2200 دیہات زیر آب آنے سے سیکڑوں مویشی ہلاک اور کھڑی فصلیں تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کا نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشتگردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آج سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز سروس بند اور ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1971میں یوٹیلیٹی اسٹورز قائم کیے گئے، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بزنس میں ماہانہ 60 کروڑ کا نقصان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ شام یا

بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی اسکول ، کالجز اور جامعات 5 ستمبر

اسلام آباد (سعد عباسی) تھانہ لوہی بھیر پولیس نے رات گئے بحریہ ٹاؤن فیز 4 کے کمرشل ایریا سیوک سینٹر میں واقع متعدد اسپا سینٹرز پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 60 سے 70 افراد کو گرفتار کر لیا۔ آپریشن کی نگرانی ایس پی سوان زون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے تینوں دریاؤں میں تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے، سیلابی ریلے کے اطراف سے دیہات سے لوگوں کا انخلا جاری ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا