
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا،تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور اختر مینگل وائس چیئرمین اسد قیصر سیکریٹری جنرل، صاحبزادہ حامد رضا سیکریٹری اطلاعات، اخونزادہ حسین یوسف زئی ترجمان ہوں گے،یہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رجسٹریش کا امریکی ماڈل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ)، راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک کے
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ماہر خارجہ امور سحر کامران نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کو برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے اخراج پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو پاکستان کی ایوی ایشن صنعت کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ سحر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پابندیاں لگیں اور ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی اور وزارتی
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کرائے کے انقلابیوں نے روز ایک نیا بیانیہ بیچنا ہوتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ اور اس وقت ملک میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) میں میرٹ اور شفافیت کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں، جہاں کارکردگی کی بنیاد پر فیصلوں کے بجائے سیاسی دباؤ اور ذاتی تعلقات کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، آئیسکو کے سی ای
لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات کے بعد کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اب
کوئٹۃ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں مون سون بارشوں سے جانی و مالی نقصانات کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے اب تک خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، صوبے میں اموات ژوب،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، شمال مشر قی و جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی و بالائی سندھ میں