منگل,  22 اپریل 2025ء

پاکستان

ایک سال میں 50 ارب روپے کا قرضہ اتار دیا، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سال میں 50 ارب روپے کا قرضہ اتار ریا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اضافی ٹیکس لگائے بغیر ریونیو میں اضافہ کیا۔ جبکہ ہم

ٹرینوں کا شیڈول جاری، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس بحال

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ جبکہ کوئٹہ سے چمن کے لیے بھی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ بزنس ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس کی

بڑھتی دہشتگردی ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر مشاورت شروع

پشاور(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے پیش نظر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ، ذرائع کے مطابق کمیٹی کا بند کمرہ

انسانی اسمگلرز کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، ادارے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات کام کریں ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ، متعلقہ ادارے انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم کے خاتمے کیلئے دن رات محنت کر یں۔ ایف آئی اے اورآئی بی افسران سے ملاقات کےد وران گفتگو

نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 5 افراد جاں بحق
نوشکی دالبندین شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 5 افراد جاں بحق

نوشکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے نوشکی دالبندین شاہراہ این 40  پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں

کوشش ہے پاکستان پر امریکہ کی سفری پابندی نہ لگے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیاں لگانا مناسب نہیں تاہم کوشش ہے کہ پاکستان پر سفری پابندی نہ لگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا نہیں خیال شریف اللہ کی

شکریہ پاکستان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو بڑا سرپرائز!

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں

کرک میں سوئی گیس آفس اور تھانوں پر حملے، 2 اہلکار شہید

کرک(روشن پاکستان نیوز) کرک میں 3 مقامات پر حملے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی پی او کرک کے مطابق سوئی گیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکارشہیدجبکہ ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ حکام کے مطابق کرک

مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع
مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی منیر شاکر جانبر نہ ہو سکے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق، ارمڑ دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ (روشن  پاکستان  نیوز)کوئٹہ میں مختلف مقامات پر تین زوردار دھماکے ہوئے، جن میں ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں سات اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد