بدھ,  05 نومبر 2025ء

پاکستان

وزیر داخلہ کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونیکا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کے معاملے کا سخت نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع

اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی مجرمانہ غفلت، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل نیٹ ورک “ٹاکیز لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی اور سابق وفاقی سیکرٹری اشفاق گوندل نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر حکومت کی غیر سنجیدگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ

بھارت کا پاکستان کو دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ
بھارت کا پاکستان کو دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق بھارت نے پاکستان کو دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع دے دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ستلج ہریکے کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع دی گئی ہے۔ اور ستلج

بارشوں کا سلسلہ 9 ستمبر تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ 9 ستمبر تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے اپنے ایک بیان  میں کہا کہ بہاولپور، بہاولنگر اور گجرات میں ابھی بارش ہو رہی ہے۔

ملک بھر میں یوم فضائیہ آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کردار رہا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج

وزیراعلیٰ سمیت 11منحرف ارکان پی ٹی آئی سے فارغ

گلگت(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر سمیت 11 مںحرف ارکان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے فارغ کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر سمیت 11 اراکین کو پی ٹی آئی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ تحریک انصاف

عید میلاد النبی ﷺ پر قیدیوں کیلئے 180 روز کی سزا معافی منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر قیدیوں کے لیے 180 روز (6 ماہ) کی خصوصی سزا معافی منظور کر لی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ معافی آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت وزیراعظم

باجوڑ، کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خارمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ہفتہ کی شام اس وقت پیش آیا جب مقامی بچے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے

دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو بچاتے ہوئے کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

جلالپور پیروالا(روشن پاکستان نیوز) تحصیل جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے والی کشتی دریائے چناب کے تیز بہاؤ میں الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کم ازکم 5 افراد جاں بحق ہو

ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے جس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا بیان سامنے آیا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سعودی عرب کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹ گئی