
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ نے آج جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کا مقصد صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کے ساتھ محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ نئے بل کے تحت اظہار رائے سے مراد معلومات
میر پور(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیر پولیس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا اور ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس میرپور کے باہر جمع ہوکر مظاہرہ کیا اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ پولیس اہلکاروں نے واضح کیا کہ جب تک ان کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے وفد نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے اطلاعات کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں سینئر صحافیوں اور میڈیا نمائندوں نے طارق ورک سے متعلق راولپنڈی پولیس کی مبینہ بدسلوکی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ وفد نے
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مارگٹ میں خاتون اور مرد کے لرزہ خیز قتل پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے قبل ہی انہوں نے نوٹس لے کر آئی جی کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین آج سے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ملک بھر سے ملازمین دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دھرنا مطالبات
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دی جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ای ٹیکسی منصوبے کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 25 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہے، اس دوران
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے بلوچستان میں عورت کے نام نہاد “غیرت” کے بہانے کیے گئے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سحر کامران نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ قتل غیرت کے
اورکزئی(روشن پاکستان نیوز) اورکزئی سکاوٹس کی 231 ونگ کی گاڑیوں پر غونڈہ میلہ پوسٹ اور ڈبوری کے درمیان حملہ جاری ہے، جس میں اب تک 4 جوان شہید اور 8 زخمی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد (خوارج) بھی ہلاک ہو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مالاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 9 خوارجی دہشتگرد ہلاک اور 8 کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ضلع مالاکنڈ میں آپریشن کیا۔