








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قازقستان کے صدر قسیم جوامرت توکایف کی Airbus A330 VIP پرواز کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے پر پاکستان ایئر فورس (PAF) نے خصوصی فضائی اسکواڈ فراہم کیا۔ اسکواڈ میں F-16 فائٹنگ فالکن اور JF-17 تھنڈر لڑاکا طیارے شامل تھے جو صدر کی حفاظت کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق،

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پنجاب نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اور جامع اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیرِ صدارت رمضان پیکج سے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گریڈ اکیس کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں پسند کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شہباز شریف حکومت کو سال 2026 کے پہلے ہی مہینے میں برآمدات کے محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ تجارتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں نہ صرف برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا بلکہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی کال اسی طرح برقرارہے، 8 فروری کو کسی مخصوص جگہ نہیں بلکہ ہرجگہ احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو اس ملک میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر قرض 1 ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں دوسرے روز بھی بسنت کیلئے پتنگوں اور پنوں کی خرید و فروخت عروج پر رہی، 18 کروڑ روپے سے زائد کی خریداری کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈوائزر کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ لاہور میں دوسرے روز 18 کروڑ سے زائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شدید فروخت کے دباؤ کے بعد منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بحالی اس وقت سامنے آئی جب امریکی فیڈ چیئرمین کے لیے کیون وارش کی نامزدگی اور سی ایم ای گروپ کی جانب سے مارجن