







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ریس کورس پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نعیم گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،مسروقہ رقم 70 ہزار روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نعیم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 17 روز کے دوران 479 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3607

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کو بلاک نہیں کیا جا رہا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری ایک بیان میں ریگولیٹر نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈائون،06 ملزمان گرفتار، 04کلو گرام سے زائد چرس ، 80بوتل اور30لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم صدام سے 01کلو 800گرام چرس،صدر واہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سول لائنز پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 61 ہزار 450 روپے، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبراینڈ کامرس اینڈ انڈسٹری کی بانی صدر ثمینہ فاضل، موجودہ صدر رضوانہ آصف و دیگر نے کہا ہے کہ چھٹی دو روزہ اسلام آباد ایکسپو 14 ستمبر کو پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں ملک بھر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی کاروائی، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عبد العزیز نے 15 پر کال کی کہ اس کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا ہے،واقعہ کی اطلاع پر واہ کینٹ پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر ایسا کوئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے ملزم علی غضنفر سے 01 پستول09ایم ایم معہ ایمونیشن، کلر سیداں پولیس نے ملزم شہباز سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماو رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اتوار بازار اسلام آباد میں آتشزدگی کے واقعات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ سٹال مالکان کو فوری معاوضہ دینے اور آگ لگنے کی وجوہات کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔