بدھ,  26 نومبر 2025ء

پاکستان

اورمونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا،مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر ،سینکڑوں آنکھیں اشکبار ہو گئیں

  اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔بدھ کو ریستوران کی مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔سٹاف کے سینکڑوں افراد روتے رہے اور ایک دوسرے کو دلاسہ دیتے رہے۔ریسٹورنت کا ملبہ ہیوی مشینری سے ہٹادیا گیا۔سی

یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کاوائس چانسلر بنانا چاہتی ہے، عائشہ گلالئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ یہودی لابی پاکستان میں تیزی سے کام کر رہی ہے، یہودی لابی بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ کا وائس چانسلر بنانا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ بلوچستان کےعام

توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات، ایف آئی اے نے تین رکنی جے آئی ٹی تشکیل دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کی تین رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی ہے جس نے بانی پی ٹی آئی کو پوچھ گچھ کے لیے 16 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔

ملک میں جو ہو رہا ہے اسکی شروعات جنرل باجوہ نے کی،اعظم سواتی

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی شروعات جنرل باجوہ نے کی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ نائب وزیر اعظم

پی آئی اے کے 350ارب کے اثاثے ، تفصیلات پارلیمان میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کر دی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے اثاثے بھارت، امریکا، فرانس، ہالینڈ اور ازبکستان میں ہیں،امریکا اورفرانس میں قومی ائیرلائن کی ملکیت میں دوقیمتی ہوٹل بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل اورسکرائب ہوٹل

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، ایف آئی اے نے8 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں پیکا ایکٹ کے تحت مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی سمیت 8 افراد کے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ، رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات عارضی طور پر ملتوی کرتے ہوئے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ قانون اور رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ الیکشن کمیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی سیکرٹری داخلہ، قانون، سپیشل سیکرٹری اور سیکرٹری الیکشن کمیشن پر مشتمل ہو

دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے،علی امین گنڈاپور

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کیا۔ علی امین گنڈاپور کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وکلاء برادری پر عدل وانصاف کی فراہمی جیسی اہم ترین ذمہ داری عائد ہے۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں

جیکب آباد ،خاتون پولیو ورکر کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا،ملزم فرار

  جیکب آباد(روشن پاکستان نیوز)مولاداد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گوٹھ الہ بخش جکھرانی میں اسلحہ کے زور پر خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی،متاثرہ عورت کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ آنے کے بعد زیادتی

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم پولیس کارروائی میں گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری عامر نے ساتھی کے ساتھ مل کر سابقہ دشمنی پر وسیم خان کو قتل کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عامر کو گرفتار